یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏11 ص.‏ 4
  • ۲ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۲ جنوری ۲۰۱۲ء سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 12/‏11 ص.‏ 4

۲ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲ جنوری ۲۰۱۲ء سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۲۱ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی باب ۷، پ.‏ ۱-‏۶ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یسعیاہ ۲۴-‏۲۸ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یسعیاہ ۲۷:‏۱-‏۱۳ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہمیں کیوں پورا یقین رکھنا چاہئے کہ یہوواہ خدا ہم سے پیار کرتا ہے؟ —‏یسع ۵۷:‏۱۵ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۴۳ پ.‏ ۳–‏ص.‏ ۲۴۴ پ.‏ ۴ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۵۵

۱۰ منٹ:‏ اعلانات۔ مظاہرے میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجویز کو استعمال کرتے ہوئے ہم جنوری کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کا مطالعہ کیسے شروع کر سکتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۵ منٹ جنوری کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ایک دو منٹ کے لئے رسالوں کے اُن مضامین کا خلاصہ پیش کریں جو شاید آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ ہوں۔ اِس کے بعد باری‌باری مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے ابتدائی مضامین پر بات کرتے ہوئے بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی بھی رسالے کے ایک اَور مضمون پر بھی اِسی طرح بات‌چیت کریں۔ مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ کاروباری علاقوں میں جاگو!‏ رسالہ پیش کرنے کی خاص کوشش کریں۔ خدمتی نگہبان سے کہیں کہ وہ کاروباری علاقوں میں جاگو!‏ رسالہ پیش کرنے کے بندوبست کے بارے میں بتائے۔ ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔ جاگو!‏ رسالہ پیش کرنے کے مظاہرے میں دِکھائیں کہ کاروباری علاقے میں اِس رسالے کے کن مضامین کو استعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

گیت نمبر ۳ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں