مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
جون کے مہینے میں ۷۱۸ کتابیں لوگوں میں تقسیم کی گئیں۔ یہ تعداد پچھلے سال جون میں تقسیم کی گئی کتابوں کی تعداد کے مقابلے میں ۲۷ فیصد زیادہ ہے۔ ہماری دُعا ہے کہ جب ہم بادشاہت کے پیغام میں دلچسپی لینے والے لوگوں سے دوبارہ ملنے کی کوشش کریں تو یہوواہ خدا ہمیں اِس کوشش میں کامیاب کرے۔ یوں یہ خلوصدل لوگ یہوواہ خدا کے بارے میں سچی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔