۲۸ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۸ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۲۶ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی باب ۵، پ. ۲۴-۲۸؛ ص. ۶۳ پر بکس (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: غزلالغزلات ۱-۸ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: غزلالغزلات ۱:۱-۱۷ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: یہوواہ کے گواہ یہ کیوں کہتے ہیں کہ ”اخیر زمانہ“ ۱۹۱۴ء میں شروع ہوا؟ —آرایس ص. ۲۳۹، پ. ۲-ص. ۲۴۰، پ. ۱ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہم دوسروں سے عزت کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: اعلانات۔ مظاہرے میں دکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے صفحہ ۴ پر دی گئی تجویز کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ دسمبر کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔
۱۵ منٹ: ”دوسروں کو تعلیم دینے کے لئے ایک ضروری خوبی۔“ سوال اور جواب۔ سامعین کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ جس بہن یا بھائی نے اُن کے ساتھ بائبل سے مطالعہ کِیا تھا، اُس نے کتنی محبت سے اُنہیں تعلیم دی تھی۔ سامعین یہ بھی بتا سکتے ہیں کہ اُس بہن یا بھائی کی محبت کی وجہ سے اُنہیں پاک کلام کی اَور زیادہ تعلیم حاصل کرنے اور یہوواہ خدا کی خدمت کرنے کی ترغیب کیسے ملی۔
۱۰ منٹ: دسمبر کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے باتچیت۔ ایک دو منٹ کے لئے رسالوں کے اُن مضامین کا خلاصہ پیش کریں جو شاید آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ ہوں۔ اِس کے بعد باریباری مینارِنگہبانی اور جاگو! کے ابتدائی مضامین پر بات کرتے ہوئے بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسے آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی بھی رسالے کے ایک اَور مضمون پر بھی اِسی طرح باتچیت کریں۔ اِس کے بعد ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
گیت نمبر ۱۸ اور دُعا