یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏11 ص.‏ 2
  • ۱۷ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۷ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۱۷ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 10/‏11 ص.‏ 2

۱۷ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۷ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۲۶ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی باب ۴، پ.‏ ۷-‏۱۴؛‏ ص.‏ ۴۵ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ امثال ۱۲-‏۱۶ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ امثال ۱۵:‏۱-‏۱۷ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ خدا کی مرضی کے مطابق کی جانے والی دُعائیں خوشبودار بخور کی مانند کیسے ہیں؟ —‏زبور ۱۴۱:‏۲؛‏ مکا ۵:‏۸ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ کس بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم آج‌کل ”‏اخیر زمانہ“‏ میں رہ رہے ہیں؟ ‏—‏آرایس ص.‏ ۲۳۴، پ.‏ ۲ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱۲

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین میں سے کسی کو متی ۵:‏۱۱، ۱۲،‏ ۱۴-‏۱۶،‏ ۲۳، ۲۴ کو پڑھنے کے کہیں۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ صاحبِ‌خانہ کو خود دیکھنے دیں۔ کتاب ریزننگ فرام دی سکرپچرز صفحہ ۱۹۳، پیراگراف ۸ تا صفحہ ۱۹۴، پیراگراف ۱ پر بات‌چیت۔ ایک مظاہرے میں دکھائیں کہ ایک مبشر ایک ایسے دلچسپی رکھنے والے شخص سے دوبارہ ملاقات کے لئے جاتا ہے جس کے پاس موجود بائبل کے ترجمے سے یہوواہ خدا کا نام نکال دیا گیا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏سکول میں گواہی دینے سے نہ ہچکچائیں۔‏‏“‏ سوال اور جواب۔ بڑوں اور بچوں دونوں کو ایسے تجربات بتانے کے لئے کہیں جو اُنہیں سکول میں گواہی دینے کے دوران پیش آئے۔‏

گیت نمبر ۱۹ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں