یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏11 ص.‏ 3
  • ۳۰ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۳۰ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۳۰ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 5/‏11 ص.‏ 3

۳۰ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۳۰ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۳ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۱۵ پ.‏ ۱-‏۹ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ زبور ۲۶-‏۳۳ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ زبور ۳۱:‏۹-‏۲۴ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ بائبل میں درج فروتنی کی عمدہ مثالیں (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ کیا نجات حاصل کرنے کی خاطر یہودیوں کے لئے یسوع مسیح پر ایمان لانا ضروری ہے؟ ‏—‏آرایس ص.‏ ۲۲۲ پ.‏ ۳–‏ص.‏ ۲۲۳ پ.‏ ۱ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۳۸

۱۰ منٹ:‏ اعلانات۔ مظاہرے میں دکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے صفحہ ۴ پر دی گئی تجویز کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ جون کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کے طریقے۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری مارچ ۲۰۰۷ء، صفحہ ۶ پر مضمون ”‏اپنے علم کو پرکھیں‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ ایک مظاہرہ کرائیں جس میں ایک مبشر خودکلامی کرتا ہے۔ وہ کسی سوال کا جواب ڈھونڈ رہا ہے جو مُنادی کے کام میں کسی نے اُس سے پوچھا تھا۔‏

۱۰ منٹ:‏ جون میں رسالے پیش کرنے کی تیاری کریں۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ایک دو منٹ کے لئے رسالوں کے مضامین کا خلاصہ پیش کریں۔ دو یا تین مضامین کے بارے میں بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ اِنہیں پیش کرتے وقت کونسے سوال اور صحیفے استعمال کر سکتے ہیں۔ ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔‏

گیت نمبر ۳۷ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں