یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏11 ص.‏ 3
  • ۲۳ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۳ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۲۳ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 5/‏11 ص.‏ 3

۲۳ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۳ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۹ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۱۴ پ.‏ ۱۵-‏۱۹‏؛ ص.‏ ۱۶۷ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ زبور ۱۹-‏۲۵ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ زبور ۲۳:‏۱–‏۲۴:‏۱۰ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ کیا تمام یہودی مسیح پر ایمان لا کر ابدی نجات حاصل کریں گے؟ ‏—‏آرایس ص.‏ ۲۲۲ پ.‏ ۱، ۲ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ رومیوں ۸:‏۲۱ کی تکمیل کب اور کیسے ہو گی؟ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۳۵

۱۰ منٹ:‏ اعلانات۔ ”‏فارم ”‏براہِ‌مہربانی ملاقات کیجئے‏“‏ کو کیسے استعمال کریں؟“‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

۱۰ منٹ:‏ بات شروع کرنے کے سلسلے میں تین اہم نکات۔ کتابچہ بائبل مباحثے شروع کرنے اور جاری رکھنے کا طریقہ صفحہ ۲، پیراگراف ۱ پر مبنی تقریر۔ آخر میں دو مظاہرے کرائیں جن میں یہ دکھایا جائے کہ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں کی پیشکش کیسے شروع کی جا سکتی ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ کیا آپ نے اِن مشوروں کو آزمایا ہے؟ سامعین سے بات‌چیت۔ تقریر کے ذریعے اِن مضامین کا خلاصہ پیش کریں:‏ ”‏دوسروں تک بائبل کی سچائیاں پہنچانے کا ایک طریقہ،‏‏“‏ (‏کے‌ایم ۱۲/‏۱۰)‏ ”‏بائبل کے مطالعے شروع کرنے کے لئے مضامین کا ایک نیا سلسلہ،‏‏“‏ (‏کے‌ایم ۱۲/‏۱۰)‏ ”‏خاندانوں کے لئے ایک خاص بندوبست۔‏‏“‏ (‏کے‌ایم ۱/‏۱۱)‏ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِن مضامین میں دئے گئے مشوروں پر کیسے عمل کِیا ہے اور اُنہیں کونسے فائدے ہوئے ہیں۔‏

گیت نمبر ۶ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں