یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏11 ص.‏ 6
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 3/‏11 ص.‏ 6

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی یکم مارچ

‏”‏آج‌کل بہت سے لوگ طلاق لے لیتے ہیں۔ آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہوتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بہت سے شادی‌شُدہ جوڑوں کو خدا کے کلام کی اِس ہدایت پر عمل کرنے سے فائدہ ہوا ہے۔ [‏۱-‏کرنتھیوں ۱۰:‏۲۴ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں چھ ایسی شکایات کا ذکر کِیا گیا ہے جو اکثر شوہر اور بیوی کو ایک دوسرے سے رہتی ہیں۔ اِس میں پاک صحیفوں کے ایسے اصول بھی بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے شوہر اور بیوی اپنے رشتے کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏آج‌کل بہت سے لوگوں کا دوسروں سے بھروسا اُٹھ چُکا ہے۔ کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ دوسروں پر بھروسا کرنا مشکل ہو گیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ پاک صحیفوں کی یہ پیشینگوئی پوری ہو رہی ہے۔ [‏۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱-‏۵ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں ایسے لوگوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جنہوں نے ثابت کِیا ہے کہ اُن پر بھروسا کِیا جا سکتا ہے۔“‏

مینارِنگہبانی یکم اپریل

‏”‏زیادہ‌تر لوگ یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں یہی جانتے ہیں کہ وہ گھرگھر جا کر پاک کلام کا پیغام دیتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ہم ایسا کیوں کرتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اِس آیت میں بتایا گیا ہے کہ ہم کیوں گھرگھر جاتے ہیں۔ [‏متی ۲۴:‏۱۴ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ یہ خوشخبری کیا ہے؟ خدا کی بادشاہی کیا ہے؟ اور کس کا خاتمہ ہوگا؟“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏آج‌کل لوگوں میں جن‌بھوت، چڑیلوں اور جادوگری والے ڈرامے دیکھنے کا شوق بڑھ رہا ہے۔ کئی لوگوں کا خیال ہے کہ ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ خدا نے اِس سلسلے میں بنی‌اِسرائیل کو کونسی آگاہی دی۔ [‏استثنا ۱۸:‏۱۰-‏۱۲ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ جادوٹونے کے بارے میں خدا کا نظریہ کیا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں