۱۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۱۰ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۱۱ پ. ۲۰-۲۲؛ ص. ۱۳۱ پر بکس (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: ایوب ۱-۵ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: ایوب ۳:۱-۲۶ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: ہم صلافحاد کی بیٹیوں کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ —گن ۳۶:۱۰-۱۲ (۵ منٹ)
نمبر ۳: کیا یسوع مسیح کے معجزے اُسے خدا ثابت کرتے ہیں؟ —آرایس ص. ۲۱۵ پ. ۳-ص. ۲۱۶ پ. ۱ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۵ منٹ: یہوواہ خدا کی خدمت کرنے سے برکت ملتی ہے۔ (امثا ۱۰:۲۲) سن ۲۰۱۰ کی ائیربُک میں سے صفحہ ۲۲۵ پ. ۱–صفحہ ۲۲۶ پ. ۲؛ صفحہ ۲۲۷-۲۲۸؛ اور صفحہ ۲۳۲ پ. ۱–صفحہ ۲۳۳ پ. ۱ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ہر تجربے پر باتچیت کرنے کے بعد سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس سے کیا سیکھا ہے۔ اگر ۲۰۱۰ء کی ائیربُک میں پائے جانے والے تجربات پر بات کرنا ممکن نہیں ہے تو مقامی تجربات پر بھی باتچیت کی جا سکتی ہے۔
۱۵ منٹ: ”فدیے کے لئے شکرگزار ہوں۔“ سوال اور جواب۔ یادگاری کے حوالے سے کلیسیا کے انتظامات بیان کریں۔
گیت نمبر ۸ اور دُعا