یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏11 ص.‏ 2
  • ۲۱ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۱ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۲۱ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 2/‏11 ص.‏ 2

۲۱ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۱ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۱۷ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۱۰ پ.‏ ۱۶-‏۲۴ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ نحمیاہ ۱۲،‏ ۱۳ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ نحمیاہ ۱۳:‏۱۵-‏۲۲ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ صرف یہوواہ خدا کی عبادت کرنے کا مطلب کیا ہے؟ —‏خر ۲۰:‏۵ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یوحنا ۵:‏۱۸ کا کیا مطلب ہے؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۱۴ پ.‏ ۴، ۵ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۹

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ یہوواہ خدا اپنے وفادار لوگوں کو ترک نہیں کرتا۔ (‏زبور ۳۷:‏۲۸‏)‏ اکتوبر ۲۰۱۰ء کی ہماری بادشاہتی خدمت‌گزاری میں صفحہ ۱ کے مضمون ”‏ڈریں مت!‏‏“‏ پر مبنی بات‌چیت۔ مضمون پر بات کرنے کے بعد بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ مُنادی میں گفتگو کے آخر پر سوال پوچھیں۔ اگست ۲۰۰۷ء کی ہماری بادشاہتی خدمت‌گزاری کے صفحہ ۳ پر پیراگراف ۳-‏۵ پر مبنی تقریر۔ ایک یا دو اہم نکات کا مظاہرہ کرائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏دوبارہ ملاقات کریں اور بائبل کا مطالعہ حاصل کریں‏۔“‏ سوال اور جواب۔ بہن‌بھائیوں سے کہیں کہ وہ ایسے تجربات بتائیں جن سے لوگوں کے پاس دوبارہ جانے کی اہمیت ظاہر ہو۔‏

گیت نمبر ۳۱ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں