یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏11 ص.‏ 1
  • ۱۴ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۴ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۱۴ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 2/‏11 ص.‏ 1

۱۴ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۴ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۱۰ پ.‏ ۹-‏۱۵‏؛ ص.‏ ۱۱۴ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ نحمیاہ ۹-‏۱۱ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ نحمیاہ ۱۱:‏۱-‏۱۴ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ کیا متی ۱:‏۲۳ نشاندہی کرتی ہے کہ جب یسوع مسیح زمین پر تھا تو وہ خدا تھا؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۱۴ پ.‏ ۱-‏۳ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ یہوواہ خدا نے ہمیں کن مختلف نعمتوں سے نوازا ہے؟ —‏۱-‏پطر ۴:‏۱۰ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۸

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۲ منٹ:‏ ہم اجنبیوں کو کیسے گواہی دے سکتے ہیں؟ اگست ۲۰۱۰ء کی ہماری بادشاہتی خدمت‌گزاری میں صفحہ ۳-‏۵ کے مضمون ”‏آپ بھی غیررسمی گواہی دے سکتے ہیں“‏ پر مبنی بات‌چیت۔ کسی ایسے مبشر کا انٹرویو لیں جو غیررسمی گواہی یا گھرگھر گواہی کے دوران بڑی آسانی سے گفتگو شروع کر لیتا ہے۔‏

۱۸ منٹ:‏ ”‏مُنادی کے کام میں زیادہ حصہ لینے کا موقع‏۔“‏ یہ حصہ خدمتی نگہبان سوال اور جواب کی صورت میں پیش کرے گا۔ اِس مضمون پر بات کرنے کے بعد کلیسیا کو مارچ، اپریل اور مئی کے دوران مُنادی کے انتظام کے بارے میں بتائیں۔ بہن‌بھائیوں کو کچھ ایسے شیڈول بنا کر دکھائیں جنہیں استعمال کرنے سے وہ مہینے میں ۵۰ گھنٹے بنانے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ ایسے دو یا تین مبشروں کا انٹرویو لیں جنہوں نے مصروفیت یا بیماری کے باوجود پچھلے سال یادگاری سے پہلے اور بعد میں امدادی پائنیر خدمت کی تھی۔‏

گیت نمبر ۸ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں