۳۱ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
۳۱ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۶ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۹ پ. ۲۲-۲۶؛ ص. ۱۰۹ پر بکس؛ ص. ۲۱۸، ۲۱۹ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: نحمیاہ ۱-۴ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: نحمیاہ ۲:۱۱-۲۰ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کیا یوحنا ۱:۱ یہ ثابت کرتی ہے کہ یسوع مسیح خدا ہے؟ —آرایس ص. ۲۱۲ پ. ۴-۶ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہم کن طریقوں سے متی ۲۲:۲۱ میں درج نصیحت پر عمل کر سکتے ہیں؟ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۲۰ منٹ: ”خاندانوں کے لئے ایک خاص بندوبست۔“—دوسرا حصہ۔ (پیراگراف ۷-۱۳) سوال اور جواب۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہیں صفحہ ۶ پر دی گئی چند تجاویز پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے۔
۱۰ منٹ: ”مُنادی کے کام کے لئے بچوں کی تربیت کریں۔“ سوال اور جواب۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُن کو اپنے والدین کی طرف سے کونسی حوصلہافزائی ملی جس سے وہ یہوواہ خدا کی خدمت میں آگے بڑھنے کے قابل ہوئے۔
گیت نمبر ۴۱ اور دُعا