۱۰ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۰ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۵۰ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۸ پ. ۱۹-۲۶؛ ص. ۹۴، ۹۶ پر بکس (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: ۲-تواریخ ۳۳-۳۶ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: ۲-تواریخ ۳۴:۱۲-۲۱ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: ہم یسوع مسیح کی ماں مریم کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (۵ منٹ)
نمبر ۳: کیا یسوع مسیح دیگر مذہبی رہنماؤں جیسا اثرورسوخ رکھتا تھا؟ —آرایس ص. ۲۱۰ پ. ۲ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: مُنادی کے کام میں لوگوں کے ساتھ نرمی سے بات کریں۔ یکم مارچ ۲۰۰۰ء کے مینارِنگہبانی میں صفحہ ۱۷، پیراگراف ۱۴، ۱۵ پر مبنی باتچیت۔
۱۰ منٹ: پار اُتر کر مکدنیہ میں آ۔ (اعما ۱۶:۹، ۱۰) ۱۵ جنوری ۲۰۰۸ء کے مینارِنگہبانی میں صفحہ ۴، پیراگراف ۱، ۲ اور ۱۴-۲۰ پر مبنی باتچیت۔ پیراگراف ۱۸ پر گفتگو کرنے کے بعد بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
۱۰ منٹ: ”پاک کلام کی تعلیم دینے سے خوشی ملتی ہے۔“ سوال اور جواب۔ ایک مبشر کا انٹرویو لیں۔ اُسے دوسروں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کرنے سے جو خوشی ملی ہے اُس کے بارے میں پوچھیں۔
گیت نمبر ۲۸ اور دُعا