مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
آپ کو یہ جان کر بہت خوشی ہوگی کہ جولائی کے مہینے میں ۲۶۸۶ بروشروں پیش کئے گئے۔ یہ گزشتہ خدمتی سال میں پیش کئے جانے والے بروشروں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ اِس کے علاوہ یہ ۲۰۰۹ء میں جولائی کے دوران پیش کئے جانے والے بروشروں کی تعداد سے ۵۷ فیصد زیادہ ہے۔ یہ اِس مہینے میں پیش کئے جانے والے لٹریچر کی کیا ہی حوصلہافزا رپورٹ ہے!