اعلانات
▪ لٹریچر پیشکش برائے نومبر: کتاب خدا کا کلام تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام کو خاص مہم کے تحت پیش کریں۔ دسمبر: کتاب عظیمترین انسان جو کبھی ہو گزرا۔ جنوری: کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔ اگر صاحبِخانہ کے پاس پہلے سے یہ کتاب موجود ہے تو آپ ۱۹۹۲ء سے پہلے شائع ہونے والی ۱۹۲ صفحات پر مشتمل کوئی بھی کتاب پیش کر سکتے ہیں۔ فروری: خاندانی خوشی کا راز۔ اگر صاحبِخانہ کے پاس پہلے سے یہ کتاب موجود ہے تو مبشر کتاب خدا کا کلام تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام پیش کر سکتے ہیں۔