یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏10 ص.‏ 4
  • ہفتہ شروع از نومبر ۱

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از نومبر ۱
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از نومبر ۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 10/‏10 ص.‏ 4

ہفتہ شروع از نومبر ۱

ہفتہ شروع از نومبر ۱

گیت ۲۲

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت مزید معلومات، صفحہ ۲۱۲-‏۲۱۵

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۱-‏تواریخ ۱۶-‏۲۰

نمبر ۱:‏ ۱-‏تواریخ ۱۷:‏۱-‏۱۰

نمبر ۲:‏ کیا دوسرے مذہب بائبل کی پیروی نہیں کرتے؟ (‏آرایس ص.‏ ۲۰۴ پ.‏ ۱)‏

نمبر ۳:‏ بائبل سچے مسیحیوں کو کن کاموں سے دُور رہنے کے بارے میں آگاہ کرتی ہے؟‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۴۸

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہم آزمائشوں کی برداشت کرتے ہیں۔ مینارِنگہبانی یکم دسمبر ۱۹۹۷ء کے صفحہ ۸، ۹ پیراگراف ۴، ۶ اور صفحہ ۱۰ پیراگراف ۱۱، ۱۲ پر مبنی تقریر۔ ایک مبشر کا انٹرویو کریں کہ کس چیز نے اُسے صحت کے مسائل کے باوجود وفاداری سے مُنادی کرنے میں مدد دی۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ نومبر کے دوران رسالے پیش کرنے کی تیاری کریں۔ سامعین کے ساتھ بات‌چیت۔ ایک یا دو منٹ کے لئے رسالوں کی فہرستِ‌مضامین کا جائزہ لیں۔ اِس کے بعد دو یا تین مضامین کا انتخاب کریں اور سامعین سے پوچھیں کہ اِن کی پیشکش کے لئے کونسے سوال اور صحیفے استعمال کئے جا سکتے ہیں؟ نیز مظاہرہ کرائیں کہ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے شمارے کیسے پیش کئے جا سکتے ہیں۔‏

گیت ۳

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں