یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏10 ص.‏ 3
  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۲۵

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۲۵
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۲۵
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 10/‏10 ص.‏ 3

ہفتہ شروع از اکتوبر ۲۵

ہفتہ شروع از اکتوبر ۲۵

گیت ۲

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۵، ص.‏ ۱۶-‏۲۳

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۱-‏تواریخ ۱۲-‏۱۵

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۴

۸ منٹ:‏ اعلانات۔ ‏”‏اگر آپ کو کسی دوسری زبان میں کتابیں اور رسالے فوراً چاہئیں۔“‏ اِس حصے کو تقریر کی صورت میں پیش کریں۔‏

۱۲ منٹ:‏ ہمارا عالمگیر اتحاد یہوواہ کے لئے ستائش کا باعث بنتا ہے۔ دسمبر ۲۰۰۳ء کی ہماری بادشاہتی خدمت‌گزاری کے صفحہ ۱ کے مضمون ”‏حقیقی مسیحی اتحاد کیسے ممکن ہے؟“‏ کے پیراگراف ۱-‏۵ پر مبنی تقریر۔ سامعین میں سے کسی کو ایسے تجربات پڑھ کر سنانے کے لئے کہیں جن میں ہمارا اتحاد اور محبت اچھی گواہی کا باعث بنا۔‏

۱۵ منٹ:‏ خودایثاری دکھائیں۔ (‏لو ۹:‏۲۳‏)‏ مینارِنگہبانی ۱۵ ستمبر ۲۰۰۰ء صفحہ ۲۱-‏۲۴ کے مضمون ”‏خودایثار کیوں بنیں؟“‏ پر مبنی تقریر۔‏ اِس مضمون کے اہم نکات پر غور کرنے کے بعد سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس بات‌چیت سے کیا سیکھا ہے۔‏

گیت ۱۰

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں