ہفتہ شروع از ستمبر ۲۰
ہفتہ شروع از ستمبر ۲۰
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۴ پ. ۱۲-۲۱ اور صفحہ ۴۲ کا بکس
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۲-سلاطین ۱۹-۲۲
نمبر ۱: ۲-سلاطین ۲۰:۱-۱۱
نمبر ۲: حلیم بننے کی ضرورت کیوں ہے؟ (متی ۵:۵)
نمبر ۳: یہوواہ سے محبت کرنے والا شخص اُس کا ڈر کیسے مان سکتا ہے؟ (آرایس ص. ۱۹۸ پ. ۴–ص. ۱۹۹ پ. ۱)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: گزشتہ سال ہمارا مُنادی کا کام کیسا رہا؟ خدمتی نگہبان اِس تقریر کو پیش کرے۔ پچھلے سال کلیسیا نے مُنادی اور خدا کی خدمت کے دیگر کاموں میں جو کچھ انجام دیا اُس پر اُنہیں شاباش دیں۔ ایک یا دو ایسے مبشروں کا انٹرویو لیں جنہیں حوصلہافزا تجربات حاصل ہوئے۔ خدمتگزاری کے ایک یا دو ایسے حلقوں کا ذکر کریں جن میں کلیسیا آنے والے خدمتی سال کے دوران کام کر سکتی ہے۔ اِس کے علاوہ مُنادی کے کام میں بہتری لانے کے لئے مفید مشورے بھی دیں۔
۱۰ منٹ: ”خدمتی اجلاس کے حصے پیش کرنے والے بھائیوں کے لئے ہدایات۔“ ایک بزرگ اِس تقریر کو پیش کرے گا۔
۱۰ منٹ: اپنے بچوں کی مبشر بننے میں مدد کریں۔ خط ”خوشخبری دینے کا شرف“ کے دوسرے صفحے پر ذیلی عنوان ”مبشر بننے میں بچوں کی مدد کریں“ کے مواد پر مبنی باتچیت۔ کسی ایسے مثالی باپ یا ماں کا انٹرویو لیں جس کا بچہ یا بچی غیربپتسمہیافتہ مبشر ہے۔ ماں یا باپ نے کیسے اپنے بچے کی خدا کی خدمت میں ترقی کرنے اور مبشر بننے میں مدد کی؟