ہفتہ شروع از ستمبر ۶
ہفتہ شروع از ستمبر ۶
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت مزید معلومات ص. ۲۰۷-۲۰۹
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۲-سلاطین ۱۲-۱۵
نمبر ۱: ۲-سلاطین ۱۳:۱-۱۱
نمبر ۲: ہم کن طریقوں سے روحُالقدس حاصل کر سکتے ہیں؟
نمبر ۳: الہٰی نام کی کونسی شکل درست ہے؛ یہوواہ یا یاوے، نیز خدا کا ذاتی نام جاننا اور اِس کا استعمال کرنا کیوں ضروری ہے؟ (آرایس ص. ۱۹۵ پ. ۱-ص. ۱۹۷ پ. ۷)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: ہم کیوں جھوٹے نبی نہیں ہیں؟ ستمبر ۲۰۰۱ء کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں شائع ہونے والے ریزننگ بُک کے صفحہ ۱۳۶ پیراگراف ۲ سے لے صفحہ ۱۳۷ کے آخر تک کے مواد پر مبنی سامعین سے باتچیت۔ صفحہ ۱۳۷ پر دی گئی کسی ایک تجویز کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۰ منٹ: ”کیا آپ ہفتے کے دوران بھی مُنادی میں حصہ لے سکتے ہیں؟“ سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔
۱۰ منٹ: ایک یا دو ایسے مبشروں کا انٹرویو لیں جو کئی سالوں سے وفاداری سے یہوواہ خدا کی خدمت کر رہے ہیں۔ اُن سے پوچھیں کہ جب اُنہوں نے مُنادی کرنا شروع کی تھی تو اُس وقت کی نسبت اب اِس کام میں کیا تبدیلی آئی ہے؟ اُن کے اپنے ملک اور پوری دُنیا میں مُنادی اور تعلیم کے کام میں کیا ترقی ہوئی ہے؟ خدا کی تنظیم نے ایک اچھا مبشر بننے میں کیسے اُن کی مدد کی ہے؟