یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏10 ص.‏ 6
  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 8/‏10 ص.‏ 6

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اگست ۳۰، ۲۰۱۰ سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران مسیحی خدمتی سکول کے اِعادے میں مندرجہ‌ذیل سوالات پر غور کِیا جائے گا۔ سکول اوورسیئر ۲۰ منٹ کے لئے جولائی ۵ تا اگست ۳۰، ۲۰۱۰ کے ہفتوں میں پیش کئے جانے والے مواد کا اِعادہ کرے گا۔‏

۱.‏ سلیمان بادشاہ نے ہیکل کو مخصوص کرتے وقت جو دُعا کی تھی اُس پر سوچ‌بچار کرنا یہوواہ خدا کے لئے ہماری قدردانی کو کیسے بڑھائے گا؟ (‏۱-‏سلا ۸:‏۲۲-‏۵۳‏)‏ [‏م۰۵ ۱/‏۷ ص.‏ ۳۰ پ.‏ ۳‏]‏

۲.‏ پہلا سلاطین ۱۱:‏۴۰ میں سلیمان بادشاہ کے کس رویے کو دیکھا جا سکتا ہے؟ [‏م۰۵ ۱/‏۷ ص.‏ ۳۰ پ.‏ ۵‏]‏

۳.‏ سبا کی ملکہ نے سلیمان بادشاہ کے بارے میں یہ کیوں کہا تھا کہ ”‏خوش نصیب ہیں تیرے یہ ملازم جو برابر تیرے حضور کھڑے رہتے اور تیری حکمت سنتے ہیں“‏؟ (‏۱-‏سلا ۱۰:‏۴-‏۸‏)‏ [‏م۹۹ ۱/‏۱۱ ص.‏ ۲۰ پ.‏ ۵-‏۷‏]‏

۴.‏ جب یہوواہ خدا نے یہ حکم دیا کہ ابیاہ کو عزت کے ساتھ دفن کِیا جائے تو اِس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏۱-‏سلا ۱۴:‏۱،‏ ۱۰-‏۱۳‏)‏ [‏م۰۵ ۱/‏۷ ص.‏ ۳۱ پ.‏ ۴‏]‏

۵.‏ جب ایلیاہ نبی پہلی مرتبہ اخی‌اب بادشاہ کے پاس گیا تو وہ وقت اتنی اہمیت کا حامل کیوں تھا؟ (‏۱-‏سلا ۱۷:‏۱‏)‏ [‏م۹۲ ۱/‏۱۰ ص.‏ ۲۶ پ.‏ ۲‏]‏

۶.‏ جب ایلیاہ ۱-‏سلاطین ۱۸:‏۲۱ میں یہ کہتا ہے کہ ”‏دو خیالوں میں ڈانوانڈول“‏ تو اُس کا کیا مطلب تھا؟ (‏خر ۲۰:‏۵؛‏ ۱-‏سمو ۱۷:‏۴۵‏)‏ [‏م۰۵ ۱/‏۷ ص.‏ ۳۰ پ.‏ ۸‏]‏

۷.‏ ہم ۱-‏سلاطین ۲۰:‏۱۱ سے کونسا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ [‏م۰۵ ۱/‏۷ ص.‏ ۳۱ پ.‏ ۱۰‏]‏

۸.‏ نابوت نے اپنا تاکستان اخی‌اب بادشاہ کو بیچنے سے کیوں انکار کِیا اور اِس واقعہ سے ہم کیا سبق سیکھتے ہیں؟ (‏۱-‏سلا ۲۱:‏۳‏)‏ [‏م۹۷ ۱/‏۸ ص.‏ ۲۳ پ.‏ ۱۸-‏۲۰‏]‏

۹.‏ بچوں نے الیشع کا مذاق کیوں اُڑایا اور اِس واقعہ سے ہم کونسا اہم سبق سیکھتے ہیں؟ (‏۲-‏سلا ۲:‏۲۳‏)‏ [‏م۰۵ ۱/‏۸ ص.‏ ۹ پ.‏ ۷‏]‏

۱۰.‏ الیشع نے نعمان کا تحفہ قبول کرنے سے کیوں انکار کِیا تھا؟ (‏۲-‏سلا ۵:‏۱۵، ۱۶‏)‏ [‏م۰۵ ۱/‏۸ ص.‏ ۹ پ.‏ ۳‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں