ہفتہ شروع از اگست ۳۰
ہفتہ شروع از اگست ۳۰
گیت ۱۱۳
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۳ پ. ۱۶-۲۱
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۲-سلاطین ۹-۱۱
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۲۰
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: مینارِنگہبانی اور جاگو! کو پیش کرنے کی تیاری کریں۔ رسالوں کے فہرستِمضامین کا مختصراً جائزہ لیں۔ یہ بتائیں کہ کونسے مضامین علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپی کا باعث ہو سکتے ہیں۔ ایک مظاہرہ کرائیں کہ کیسے ایک نوجوان مبشر رسالوں کو پیش کرنے کی تیاری کر سکتا ہے۔
۲۰ منٹ: ”آپ بھی غیررسمی گواہی دے سکتے ہیں“—حصہ ۲۔ پیراگراف ۹-۱۳ پر اور صفحہ ۶ کے بکس پر سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔
گیت ۱۶۵