ہفتہ شروع از جولائی ۱۲
ہفتہ شروع از جولائی ۱۲
گیت ۸۱
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۱-سلاطین ۹-۱۱
نمبر ۱: ۱-سلاطین ۹:۱۰-۲۳
نمبر ۲: بائبل مادی حاصلات اور بہت زیادہ شرابنوشی کے سلسلے میں کیا مشورت دیتی ہے؟ (آرایس ص. ۱۸۸ پ. ۳، ۴)
نمبر ۳: سچے مسیحی اُوپر سے آنے والی حکمت کیسے ظاہر کرتے ہیں؟ (یعقو ۳:۱۷)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۵ منٹ:کیا آپ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں دی جانے والی تجاویز کو استعمال کر رہے ہیں؟ سامعین کے ساتھ باتچیت۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے چند مضامین کے مواد پر مختصراً باتچیت کریں: ”آدمیوں کو گواہی دینے کے چیلنج کا مقابلہ کرنا“ (۰۹/۸)، ”ہم ہر وقت یہوواہ کے گواہ ہیں“ (۰۹/۱۱)، اور ”اپنے ساتھ مُنادی کرنے والے مبشر کی مدد کریں“ (۱۰/۳)۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِن مضامین میں شائع ہونے والی تجاویز کو کیسے استعمال کِیا ہے اور اِس سے اُنہیں کیا فائدہ ہوا ہے۔
۱۵ منٹ: ”ہماری اوّلین ذمہداری۔“ سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔
گیت ۱۶۵