ہفتہ شروع از مئی ۳۱
ہفتہ شروع از مئی ۳۱
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: ۲-سموئیل ۱۶-۱۸
نمبر ۱: ۲-سموئیل ۱۷:۱-۱۳
نمبر ۲: یسوع مسیح کو سبت کا مالک کیوں کہا جاتا ہے؟ (متی ۱۲:۸)
نمبر ۳: کیا ہمیں خدا کے حضور شفاعت کرنے والوں کے طور پر ”سینٹ“ یعنی مُقدسین کی پرستش کرنی چاہئے؟ (آرایس ص. ۱۸۴ پ. ۵-ص. ۱۸۵ پ. ۲)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: ”پہلی ملاقات پر بائبل کا مطالعہ شروع کریں۔“ تقریر کی صورت میں پیش کریں۔ مضمون میں دی گئی تجویز پر بات کرنے کے بعد اِس کا مظاہرہ کرائیں۔
۲۰ منٹ: ”نئے مبشروں کی مدد کریں۔“ سوالوجواب کی صورت میں باتچیت۔ پیراگراف ۵ پر بات کرنے کے بعد ایک مظاہرہ کرائیں جس میں ایک بزرگ ایک نئے مبشر کے ساتھ مُنادی کر رہا ہے۔ نیا مبشر صاحبِخانہ سے بات کرتا ہے لیکن صحیفہ نہیں پڑھتا ہے۔ اِس کے بعد جب وہ اگلے گھر کی طرف جا رہے ہوتے ہیں تو بزرگ بڑی شفقت سے نئے مبشر کی حوصلہافزائی کرتا ہے کہ وہ لوگوں کے ساتھ بات کرتے وقت صحیفوں کا استعمال کرے۔
گیت ۵۷