یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏10 ص.‏ 3
  • ہفتہ شروع از مئی ۲۴

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از مئی ۲۴
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از مئی ۲۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 5/‏10 ص.‏ 3

ہفتہ شروع از مئی ۲۴

ہفتہ شروع از مئی ۲۴

گیت ۳

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۸ پ.‏ ۱-‏۷

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۲-‏سموئیل ۱۳-‏۱۵

نمبر ۱:‏ ۲-‏سموئیل ۱۳:‏۲۳-‏۳۳

نمبر ۲:‏ کیا سچے خدا کی پرستش میں مورتوں کو وسیلے کے طور پر استعمال کِیا جا سکتا ہے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۸۳ پ.‏ ۵-‏ص.‏ ۱۸۴ پ.‏ ۴)‏

نمبر ۳:‏ ہمیں کیوں دُنیا ہی کے نہیں ہو جانا چاہئے؟ (‏۱-‏کر ۷:‏۳۱‏)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۴

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ جون کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تیاری کریں۔ سامعین کے ساتھ بات‌چیت۔ ایک یا دو منٹ کے لئے رسالوں کے مضامین پر بات کریں۔ پھر دو یا تین مضامین کا انتخاب کریں اور اِن کے سلسلے میں سامعین سے پوچھیں کہ وہ انہیں پیش کرنے کے لئے کونسے سوالوں اور صحیفوں کو استعمال کریں گے۔ دونوں شماروں کو پیش کرنے کے سلسلے میں مظاہرہ بھی کرائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ‏”‏آپ بھی تو پائنیر بن سکتے ہیں۔“‏ سوال‌وجواب کی صورت میں بات‌چیت۔‏

گیت ۱۶

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں