یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏10 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از فروری ۸

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از فروری ۸
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از فروری ۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 2/‏10 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از فروری ۸

ہفتہ شروع از فروری ۸

گیت ۱۲۰

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۴ پ.‏ ۱-‏۶

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ قضاۃ ۱۱-‏۱۴

نمبر ۱:‏ قضاۃ ۱۳:‏۱-‏۱۴

نمبر ۲:‏ ہم لوقا ۱۶:‏۹-‏۱۳ میں درج یسوع مسیح کے الفاظ سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

نمبر ۳:‏ مکاشفہ کے حوالے ’‏ابدلآباد عذاب‘‏ کا مطلب کیا ہے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۷۲ پ.‏ ۲، ۳)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۳۵

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ تہواروں کے متعلق سوالات کے جواب دینا۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں شائع ہونے والے ریزننگ بُک کے صفحہ ۱۷۸-‏۱۸۰ کے مواد پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ آپ کے علاقے میں رہنے والے لوگ عموماً کونسے تہوار مناتے ہیں؟ آپ کب اور کہاں کسی تہوار کے بارے میں گواہی دینے کے قابل ہوں گے؟ ایک مظاہرے میں دکھائیں کہ کیسے والدین اپنے بچے کو سوال ’‏آپ ایسٹر کیوں نہیں مناتے؟‘‏ کا جواب دینے کے لئے تیار کرتے ہیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏دُنیابھر میں یسوع کی موت کی یادگاری کے دعوت‌ناموں کی تقسیم۔‏‏“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔ اگر دعوت‌نامے دستیاب ہیں تو پیراگراف ۲ پر بات کرنے سے پہلے تمام حاضرین کو اِس کی ایک‌ایک کاپی دیں۔ سامعین کی توجہ دعوت‌نامے کے مختلف نکات پر دلائیں۔ پیراگراف ۲ پر غور کرنے کے بعد ایک مبشر سے مظاہرہ کرائیں کہ اِس دعوت‌نامے کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ خدمتی نگہبان یا کسی بزرگ کا انٹرویو لیں تاکہ وہ یسوع کی موت کی یادگاری کے لئے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی خاص مہم کے متعلق مزید تفصیلات بتائے۔‏

گیت ۱۴۳

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں