یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏10 ص.‏ 3
  • ہفتہ شروع از جنوری ۲۵

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از جنوری ۲۵
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از جنوری ۲۵
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 1/‏10 ص.‏ 3

ہفتہ شروع از جنوری ۲۵

ہفتہ شروع از جنوری ۲۵

گیت ۲۷

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۳ پ.‏ ۱۰-‏۱۶

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ قضاۃ ۵-‏۷

نمبر ۱:‏ قضاۃ ۷:‏۱-‏۱۱

نمبر ۲:‏ ہم مکاشفہ ۱۷:‏۱ میں بیان‌کردہ ”‏بڑی کسبی“‏ کی شناخت کیسے کر سکتے ہیں؟‏

نمبر ۳:‏ کیا کوئی بائبل کے نقطۂ‌نظر سے دوزخ سے کبھی باہر نکلتا ہے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۷۰ پ.‏ ۴-‏ص.‏ ۱۷۱ پ.‏ ۱)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۲۸

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ فروری کی پیشکش۔ اِس مہینے میں پیش کئے جانے والے لٹریچر کے اہم پہلوؤں کو نمایاں کریں۔ ایک مظاہرہ کرائیں کہ کیسے ایک مبشر غیررسمی ملاقات کے دوران بائبل کا مطالعہ شروع کرانے کے لئے اِس مہینے کی پیشکش کو استعمال کر سکتا ہے۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏کیا آپ نے یہ دستاویز پُر کر لی ہے؟‏‏“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔ اِس حصے کو ایک بزرگ پیش کرے گا۔ ایک مبشر سے مظاہرہ بھی کرائیں کہ ہسپتال میں وہ ڈاکٹر کو پیشگی ہدایات کی دستاویز کا مقصد بتاتا ہے اور یہ درخواست کرتا ہے کہ اِس کی ایک کاپی اُس کی فائل میں لگا دی جائے۔ ڈاکٹر ایسا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ بات‌چیت کے اختتام پر آخری پیراگراف کو پڑھیں۔‏

گیت ۲۹

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں