یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏09 ص.‏ 4
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 12/‏09 ص.‏ 4

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی دسمبر ۱

‏”‏آپ کے خیال میں کیا چرچ میں دی جانے والی تمام تعلیم بائبل کے مطابق ہوتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل ہمیں آگاہ کرتی ہے کہ ہم کیسے جھوٹی تعلیمات سے گمراہ ہونے سے بچ سکتے ہیں۔ [‏کلسیوں ۲:‏۸ کو پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ ایسے چھ عقائد پر بات کرتا ہے جو خدا کے کلام سے مطابقت نہیں رکھتے۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏ہم سب کبھی نہ کبھی تعصب کا نشانہ بنتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خدا تعصب کو کیسا خیال کرتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ اِس کے بعد اعمال ۱۰:‏۳۴، ۳۵ کو پڑھیں۔]‏ جب ہمیں تعصب کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو بائبل اِس سے نپٹنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔ اِس کے علاوہ، اگر ہمارے اندر کسی قسم کا تعصب ہے تو بائبل اُسے دُور کرنے میں بھی ہماری مدد کر سکتی ہے۔ اِس رسالے میں بڑی وضاحت سے اِس موضوع پر بات کی گئی ہے۔“‏

مینارِنگہبانی جنوری ۱

‏”‏آپ کے خیال میں کیا خدا کبھی دُکھ تکلیف کو ختم کرے گا؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل کے اِس وعدے پر غور کریں جو ہمیں اُمید دلاتا ہے۔ [‏صفحہ ۷ کے بکس میں درج آیات میں سے کسی ایک کو پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ بائبل کے مطابق خدا کب اور کیسے دُکھ تکلیف ختم کرے گا۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏آجکل خاندانوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔ اِس سلسلے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بہتیرے لوگ بائبل میں پائی جانے والی عملی مشورت سے واقف نہیں ہیں۔ اِس کی ایک مثال پر غور کریں۔ [‏رسالے میں درج ایک صحیفے کو پڑھیں۔]‏ جاگو!‏ کا یہ خاص شمارہ بیان کرتا ہے کہ کیسے بائبل اصول خاندانوں کو مختلف مشکلات سے کامیابی کے ساتھ نپٹنے میں مدد دے سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں