یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏09 ص.‏ 4
  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 12/‏09 ص.‏ 4

مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ ۲۰۰۹ کے خدمتی سال کے دوران ۵۲ اشخاص نے بپتسمہ لیا۔ پس اِن نئے اشخاص کی روحانی طور پر ترقی کرتے رہنے کے لئے مدد کریں تاکہ وہ سچائی میں سرگرم رہیں اور بہت سا پھل لائیں۔ (‏۲-‏پطر ۱:‏۸‏)‏ جب ہم اُن کی حوصلہ‌افزائی کرتے رہیں گے تو یقیناً یہوواہ خدا کے ساتھ اُن کا یہ خاص رشتہ روزبروز مضبوط ہوتا جائے گا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں