ہفتہ شروع از دسمبر ۲۸
ہفتہ شروع از دسمبر ۲۸
گیت ۸۱
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ باب ۱۲ پ. ۱۴-۱۸
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: یشوع ۱۲-۱۵
مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۳۵
۵ منٹ: اعلانات۔ مضمون ”نئی اصطلاحات“ پر توجہ دلائیں۔
۱۰ منٹ: کیسے جواب دیں۔ سامعین کے ساتھ علاقے میں مُنادی کے دوران اُٹھائے جانے والے اعتراضات پر باتچیت کریں۔ کسی ایک اعتراض کا جواب دینے کا مختصر سا مظاہرہ کرائیں۔ (مارچ، ۲۰۰۱ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۱۱، ۱۲ کو دیکھیں۔)
۱۰ منٹ: بائبل کے مطالعے شروع کرانا۔ اعلان کریں کہ ہم کس تاریخ کو بائبل کے مطالعوں کی پیشکش کریں گے۔ مقامی طور پر بائبل مطالعوں کی پیشکش کرنے کے کیا نتائج نکلے ہیں؟ کسی پائنیر یا مبشر سے مظاہرہ کروائیں یاپھر اُسے یہ بتانے کی دعوت دیں کہ اُس نے کونسی پیشکش کو اپنے علاقے کے لئے مؤثر پایا ہے۔
۱۰ منٹ: جنوری کے مہینے کی پیشکش۔ اِس پیشکش کے خاص نکات پر مختصراً باتچیت کریں۔ ایک مبشر کے ساتھ باتچیت کریں کہ اگر اُسے کسی سے گفتگو کرنے کا موقع ملتا ہے تو وہ اِس مہینے کی پیشکش کو استعمال کرتے ہوئے کیسے بائبل کا مطالعہ شروع کرا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ اِس مہینے کمازکم ایک بائبل کا مطالعہ شروع کرانے کا عزم کریں۔
گیت ۱۹۵