یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏09 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از دسمبر ۱۴

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از دسمبر ۱۴
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از دسمبر ۱۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 12/‏09 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از دسمبر ۱۴

ہفتہ شروع از دسمبر ۱۴

گیت ۴۱

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱۲ پ.‏ ۱-‏۶

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ یشوع ۶-‏۸

نمبر ۱:‏ یشوع ۸:‏۱-‏۱۷

نمبر ۲:‏ خدا کے دہنے ہاتھ پر یسوع کا کردار (‏جی‌ٹی باب ۱۳۲)‏

نمبر ۳:‏ واعظ ۷:‏۲۱، ۲۲ کی مشورت کیوں عملی ہے؟‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۴۲

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ دوسروں کو دلیری کے ساتھ اپنے ایمان کے بارے میں بتائیں۔ اپریل ۱۵، ۲۰۰۳ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۸-‏۲۱ پیراگراف ۵-‏۱۲ پر مبنی تقریر۔ ایک مظاہرہ بھی کرائیں جس میں یہ دکھایا جائے کہ کیسے والدین خاندانی پرستش کے لئے مخصوص وقت کے دوران اپنے بچوں کو سکول میں پوچھے جانے والے سوالوں کے جواب دینے کے لئے تیاری کراتے ہیں۔ وہ تحقیق کرتے ہیں اور سکول میں عام طور پر پوچھے جانے والے کسی ایک سوال پر بات چیت کرتے ہیں۔ پھر وہ مشق کرتے ہیں کہ بچہ کیسے اِس سوال کا جواب دیتا ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏مستعدی سے مُنادی کریں!‏“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔ پیراگراف ۴ پر بات کرتے وقت ایک سرگرم بادشاہتی مبشر کا انٹرویو لیں اور اُس سے یہ سوالات پوچھیں:‏ آپ نے دُنیا کی غیرضروری چیزوں کی وجہ سے سُست پڑ جانے سے بچنے کے لئے کیا کِیا ہے؟ مستعدی کے ساتھ مُنادی کرنے سے آپ کو کن طریقوں سے فائدہ پہنچا ہے؟‏

گیت ۲۷

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں