ہفتہ شروع از نومبر ۳۰
ہفتہ شروع از نومبر ۳۰
گیت ۱۹۵
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ باب ۱۱ پ. ۹-۱۴
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: استثنا ۳۲-۳۴
نمبر ۱: استثنا ۳۲:۱-۲۱
نمبر ۲: ”[یہوواہ] کا روزِعظیم“ کیا ہے؟ (صفن ۱:۱۴)
نمبر ۳: ”دیکھو یہ آدمی!“ (جیٹی باب ۱۲۳)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۲۲۲
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: دسمبر کے لئے پیشکش۔ ایک مظاہرے میں دکھائیں کہ ایک خاندان کیسے مُنادی کی پیشکش کے لئے تیاری کرتا ہے۔ پہلے خاندان کا سربراہ مُنادی کے لئے اپنی پیشکش کا مظاہرہ کرتا ہے۔ اِس کے بعد خاندان کا کوئی اَور رُکن مُنادی کے لئے اپنی پیشکش کا مظاہرہ کرتا ہے۔
۱۰ منٹ: ”ہم ہر وقت یہوواہ کے گواہ ہیں۔“ سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔
۱۰ منٹ: سوالی بکس۔ سامعین سے باتچیت۔
گیت ۳