ہفتہ شروع از نومبر ۹
ہفتہ شروع از نومبر ۹
گیت ۱۴۳
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ باب ۱۰ پ. ۷-۱۳
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: استثنا ۱۹-۲۲
نمبر ۱: استثنا ۲۲:۱-۱۹
نمبر ۲: بڑا بننے کی بابت مسیح کی نصیحت پر عمل کریں (جیٹی باب ۱۱۵)
نمبر ۳: کیا ۱،۴۴،۰۰۰ میں صرف پیدائشی یہودی ہی شامل ہیں؟ (آرایس ص. ۱۶۶ پ. ۵-ص. ۱۶۷ پ. ۳)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۶۵
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: جنوری ۲۰۰۵ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے مضمون ”میدانی خدمت کے لئے مجوزہ پیشکشیں“ پر مبنی تقریر اور باتچیت۔ اِس مہینے کی پیشکش سے تعلق رکھنے والی بعض پیشکشوں پر توجہ دلائی جا سکتی اور اِن کا مظاہرہ کرایا جا سکتا ہے۔
۲۰ منٹ: ”دلچسپی دکھانے والوں کے ساتھ دوبارہ ملاقات کب کریں؟“ سوال اور جواب کی صورت میں باتچیت۔ ایک مظاہرے میں دکھائیں کہ مبشر بائبل کا مطالعہ شروع کرانے کی غرض سے دوبارہ ملاقات کرتا ہے۔
گیت ۱۶۹