یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏09 ص.‏ 4
  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 10/‏09 ص.‏ 4

مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

آپ یہ جان کر بہت خوش ہوں گے کہ ہمارے دونوں ڈسٹرکٹ کنونشنوں پر حاضر ہونے والوں کی انتہائی تعداد ۱،۳۶۵ تھی۔ بہن‌بھائیوں کا کنونشن بیج لگانا بھی اچھی گواہی دینے کا باعث بنا ہے۔ کنونشن کے اشتہار پیش کرنے کی مہم کی بدولت بہت سے نئے لوگ حاضر ہوئے جن میں سے بعض نے تو اشتہار ہاتھ میں پکڑے ہوئے تھے۔ دیگر نے تینوں دن پروگرام سے خوب لطف اُٹھایا اور بعدازاں اِس کے لئے اپنی قدردانی کا اظہار بھی کِیا۔ نیز، ہم اِس کنونشن پر بپتسمہ لینے والے ۲۱ بہن‌بھائیوں کو بھی خوش‌آمدید کہتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں