مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
اِس سال مئی کے دوران ۱۱ ہزار ۶۷۹ رسالے پیش کئے گئے۔ یہ تعداد گزشتہ سال مئی کے دوران پیش کئے جانے والے رسالوں سے دُگنی ہے! رسالے پیش کرنے کے بارے میں جو ہدایت دی گئی تھی یہ یقیناً اُس پر عمل کرنے کا نتیجہ ہے۔ یہ نہ صرف اِس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ ہمارے رسالوں کی بابت مثبت نظریہ رکھتے ہیں بلکہ یہ بھی کہ رسالے بادشاہتی پیغام کو پھیلانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔