یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏09 ص.‏ 3
  • ہفتہ شروع از اگست ۲۴

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از اگست ۲۴
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اگست ۲۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 8/‏09 ص.‏ 3

ہفتہ شروع از اگست ۲۴

ہفتہ شروع از اگست ۲۴

گیت ۳۳

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۷ پ.‏ ۱۶-‏۲۵

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ گنتی ۱۴-‏۱۶

نمبر ۱:‏ گنتی ۱۴:‏۲۶-‏۴۳

نمبر ۲:‏ خدا کی شریعت سے محبت رکھنے کا کیا مطلب ہے؟ (‏زبور ۱۱۹:‏۹۷‏)‏

نمبر ۳:‏ شاگردی کی ذمہ‌داری (‏جی‌ٹی باب ۸۴)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۲۰

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ یکم ستمبر کے مینارِنگہبانی اور جولائی-‏ستمبر کے جاگو!‏ کو پیش کرنے کی تیاری کریں۔ دونوں رسالوں کے فہرستِ‌مضامین کا مختصراً جائزہ لیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ وہ اپنی پیشکش کو متعارف کرانے کے لئے کون سا سوال اور صحیفہ استعمال کریں گے۔ ایک یا دو پیشکشوں کا مظاہرہ کرائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏آدمیوں کو گواہی دینے کے چیلنج کا مقابلہ کرنا۔“‏ سوال‌وجواب کے ذریعے بات‌چیت۔ پیراگراف ۹ پر بات کرنے کے بعد ایک بزرگ کا انٹرویو لیں۔ کس چیز نے اُسے کلیسیا میں مختلف شرف حاصل کرنے میں مدد دی ہے؟ اِس سلسلے میں اُس نے کن سے اور کیسی ترتیب حاصل کی ہے؟‏

گیت ۱۳۵

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں