یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏09 ص.‏ 4
  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 7/‏09 ص.‏ 4

مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

یسوع مسیح کی موت کی یادگاری کے دعوت‌ناموں کی تقسیم کی مہم بہت کامیاب رہی۔ اِس مہم کے ذریعے ہزاروں لوگوں کو اِس تقریب کو منانے کا موقع ملا۔ خوشی کی بات ہے کہ ہمارے مُلک میں کُل ۳،۶۷۸ لوگ اِس اہم موقع پر حاضر ہوئے۔ بہت سی کلیسیاؤں میں حاضری پبلشروں کی تعداد سے دُگنی تھی۔ ایک کلیسیا میں تو حاضری مبشروں کی تعداد سے چھ گُنا زیادہ تھی!‏ اِن باتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے علاقے میں بہت سے خلوص‌دل لوگ سچائی کے پیاسے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں