یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏09 ص.‏ 4
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 7/‏09 ص.‏ 4

اعلانات

◼ لٹریچر پیشکش برائے جولائی اور اگست:‏ اِن میں سے ۳۲ صفحات پر مشتمل کوئی بروشر پیش کریں:‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟،‏ زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏،‏ ‏”‏دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں“‏،‏ وہ حکومت جو فردوس لائے گی،‏ مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے اور سب لوگوں کے لئے ایک کتاب.‏ ستمبر:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ جہاں ممکن ہو مبشر پہلی ملاقات پر کتاب پیش کرتے وقت بائبل مطالعے شروع کرانے کی بھرپور کوشش کر سکتے ہیں۔ اِس کتاب سے مطالعہ کرنے کا مظاہرہ کرتے ہوئے واضح کریں کہ صاحبِ‌خانہ اِس سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔ جہاں دلچسپی دکھائی جاتی ہے اشتہار کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں پیش کریں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ اگر صاحبِ‌خانہ کے پاس پہلے ہی سے اشتہار موجود ہو تو اُس کے ساتھ بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔‏

◼ اگست کے مہینے میں پانچ ہفتے اور پانچ اتوار ہوں گے اِس لئے اِس مہینے میں امدادی پائنیر خدمت کرنا نسبتاً آسان ہوگا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں