ہفتہ شروع از جولائی ۲۷
ہفتہ شروع از جولائی ۲۷
گیت ۱
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ باب ۶ پ. ۷-۱۴
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: گنتی ۱-۳
نمبر ۱: گنتی ۳:۱-۲۰
نمبر ۲: حلیمی ضبطِنفس کا تقاضا کرتی ہے
نمبر ۳: ایک ہمسایہصفت سامری سے سیکھیں (جیٹی باب ۷۳)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۳۵
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: سوال کرنے سے دل کا حال دریافت کریں۔ جنوری ۱۵، ۲۰۰۸ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۰، پیراگراف ۷، ۸ پر سامعین سے باتچیت۔
۱۰ منٹ: دو یا تین والدین سے انٹرویو لیں۔ وہ خاندان کے طور پر مُنادی کرنے کے قابل کیسے ہوتے ہیں؟ اُنہوں نے جوش سے مُنادی کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کرنے کے لئے کیا کچھ کِیا ہے؟ اِس سلسلے میں اُنہوں نے خاندانی مطالعے کو کیسے استعمال کِیا ہے؟
۱۰ منٹ: ”ہر روز یہوواہ کی ستائش کریں۔“ سوالوجواب کی صورت میں باتچیت۔
گیت ۱۶۵