مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
جنوری سے شروع ہونے والے نئے بندوبست کے تحت ہر کلیسیا نے مہینے کے ایک ہفتے میں ہفتے اور اتوار کا دن بائبل کے مطالعوں کی پیشکش کرنے کے لئے مخصوص کِیا تھا۔ فروری میں کرائے جانے والے بائبل مطالعوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال اِس مہینے کے دوران ہم نے جتنے بائبل مطالعے کرائے تھے اِس سال اُس میں ۱۳ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ اِس نئے بندوبست کے ذریعے ہم تمام کلیسیاؤں کے تعاون سے آنے والے مہینوں کے دوران بہت سے خلوصدل لوگوں کو تلاش کرنے کے قابل ہوں گے۔