مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
دسمبر کے مہینے میں ۸،۷۸۲ رسالے پیش کئے گئے۔ ہر مبشر نے اوسطاً ۸ رسالے پیش کئے۔ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ بہن بھائی رسالے پیش کرنے کو کتنا اہم خیال کرتے ہیں۔ نیز یہ علاقے میں بادشاہتی پیغام سنانے میں کتنا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔