ہفتہ شروع از فروری ۹
ہفتہ شروع از فروری ۹
گیت ۸۸
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: خروج ۱-۶
نمبر ۱: خروج ۱:۱-۱۹
نمبر ۲: یسوع کے ترس کھانے سے سیکھیں (جیٹی باب ۲۵)
نمبر ۳: کیا آجکل خدا کی رُوح کے ذریعے شفا دی جاتی ہے؟ (آرایس ص. ۱۵۶-ص. ۱۵۷ پ. ۳)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۵۷
۵ منٹ: اعلانات۔ یادگاری کے سلسلے میں بھی اعلانات شامل کریں۔
۵۱ منٹ: یسوع مسیح کی موت کی یادگاری پر حاضر ہونے والوں کی مدد کریں۔ خدمتی نگہبان تقریر کے ذریعے مبشروں کو یاد دلائے کہ وہ یادگاری کی تقریب پر حاضر ہونے والے لوگوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔ ان میں ہمارے جاننے والوں اور رشتہداروں کے علاوہ ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو ہمارے ساتھ بائبل کا مطالعہ کر رہے ہیں، یا جو مبشر ہوا کرتے تھے لیکن اب مُنادی کے کام میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔ (ہماری بادشاہتی خدمتگزاری، مارچ ۲۰۰۸ صفحہ ۱۰ کو دیکھیں۔) ایک مختصر مظاہرے میں دکھائیں کہ ایک ایسے شخص کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کیسے شروع کِیا جا سکتا ہے جو یادگاری پر حاضر ہوا تھا۔ سامعین کو یاد دلائیں کہ اتوار، ۵ اپریل کو یادگاری کے سلسلے میں بائبل کی پڑھائی کا خاص پروگرام شروع ہوگا۔ کچھ عملی مشورے دیں کہ ہم اِس پڑھائی سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
۱۵ منٹ: ”بائبل کے بارے میں دستاویزی فلم سے فائدہ حاصل کریں۔“ تمہید کو ایک منٹ سے کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
گیت ۱۱۳