یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏09 ص.‏ 2
  • ہفتہ شروع از مارچ ۲۳

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از مارچ ۲۳
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از مارچ ۲۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 3/‏09 ص.‏ 2

ہفتہ شروع از مارچ ۲۳

ہفتہ شروع از مارچ ۲۳

گیت ۲۹

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۲ پ.‏ ۱-‏۹

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ پیدایش ۴۷-‏۵۰

نمبر ۱:‏ پیدایش ۴۸:‏۱-‏۱۶

نمبر ۲:‏ کیا ہمیں شیطان سے ڈرنا چاہئے؟‏

نمبر ۳:‏ یسوع زمین پر کیوں آیا(‏جی‌ٹی باب ۲۴‏)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۴۲

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ اپریل ۱ کے مینارِنگہبانی اور اپریل-‏جون کے جاگو!‏ کو پیش کرنے کی تیاری کریں۔ سامعین سے بات‌چیت۔ مختصراً اِن رسالوں میں پائے جانے والے مضامین کے بارے میں بتائیں اور پھر سامعین سے پوچھیں کہ وہ کونسے مضامین پیش کریں گے اور کیوں۔ پیشکش میں کونسے سوال اور صحیفے استعمال کئے جا سکتے ہیں؟ ہر رسالے کی ایک پیشکش کا مظاہرہ کرائیں۔ ایک مظاہرے میں یہ بھی دکھائیں کہ دوسری ملاقات پر بائبل کا مطالعہ کیسے شروع کِیا جا سکتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ صاحبِ‌خانہ کی باتوں کو غور سے سننے سے اُس کے لئے احترام ظاہر کریں۔ دسمبر ۱، ۲۰۰۷ کے مینارِنگہبانی،‏ صفحہ ۲۱-‏۲۵ پر مبنی تقریر اور سامعین سے بات‌چیت۔ ایک مظاہرہ کرائیں جس میں یہ دکھایا جائے کہ ہم لوگوں سے بات کرتے وقت اِس مضمون میں بتائی گئی باتوں کو کیسے عمل میں لا سکتے ہیں۔ اس کے بعد سامعین کو اِس بات پر تبصرہ کرنے کا موقع دیں کہ مظاہرے میں مبشر کا طریقۂ‌کار کیوں مؤثر ہے۔‏

گیت ۳۳

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں