یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏09 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از فروری ۹

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از فروری ۹
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از فروری ۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 2/‏09 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از فروری ۹

ہفتہ شروع از فروری ۹

گیت ۱۶۵

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

ڈبلیوٹی باب ۲۱ پ.‏ ۱-‏۱۰

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ پیدایش ۲۵-‏۲۸

نمبر ۱:‏ پیدایش ۲۵:‏۱-‏۱۸

نمبر ۲:‏ آجکل کے نوجوانوں کے لئے ایک مثال (‏جی‌ٹی باب ۱۰‏)‏

نمبر ۳:‏ تکلیف سے نجات دلانے کے سلسلے میں انسانی کوششیں کیوں کامیاب نہیں ہو سکتیں(‏آرایس ص.‏ ۱۵۳ پ.‏ ۲-‏ص.‏ ۱۵۴ پ.‏ ۲)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۳۳

۵ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔‏

۸ منٹ:‏ کلیسیا کے لئے نیا اشتہار۔ اِس حصے کو تقریر کی صورت میں پیش کریں۔ نئے اشتہار کے اہم پہلوؤں کو نمایاں کریں۔ اِس اشتہار کو اُن تمام لوگوں کو دیں جو ہمارے پیغام میں دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔ مظاہرہ کرائیں کہ اِس اشتہار کو گھربہ‌گھر مُنادی کے دوران اور واپسی ملاقاتیں کرتے ہوئے کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ بائبل مطالعے شروع کرانے کے سلسلے میں تجربات۔ پچھلے ماہ بائبل مطالعوں کی پیشکش کے لئے جس ہفتے اور اتوار کا انتخاب کِیا گیا تھا اِس دوران حاصل ہونے والے مقامی تجربات کے بارے میں بتائیں۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ بائبل مطالعوں کی پیش کرنے میں بھرپور حصہ لیں۔‏

۱۲ منٹ:‏ ‏”‏یسوع مسیح کی موت کی یادگاری کے لئے خاص مہم!‏“‏ سوالاًجواباً بات‌چیت۔ تمام حاضرین کو یسوع مسیح کی موت کی یادگاری کے دعوت‌نامے کی ایک‌ایک کاپی دیں۔ دعوت‌نامے کو پیش کرنے کے سلسلے میں ایک مظاہرہ کرائیں۔‏

گیت نمبر ۲۹

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں