یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏08 ص.‏ 11
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
خدم 12/‏08 ص.‏ 11

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے دسمبر:‏ کتاب عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا.‏ جنوری:‏کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ اگر صاحبِ‌خانہ کے پاس یہ کتاب پہلے سے موجود ہے تو پھر مبشر ۱۹۲ صفحات پر مشتمل کوئی سی کتاب پیش کر سکتے ہیں جن کا رنگ قدرے پھیکا پڑ چکا ہے۔ یا پھر سن ۱۹۹۲ سے پہلے شائع ہونے والی کوئی بھی کتاب پیش کی جا سکتی ہے۔ جنوری کے مہینے میں کسی ایک ہفتے کے آخر پر خاص بندوبست کے تحت کام کِیا جائے گا جیسے کہ پہلے صفحے پر بتایا گیا ہے۔ فروری:‏ کتاب خاندانی خوشی کا راز۔‏ مارچ:‏کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏

▪ صدارتی نگہبان کی طرف سے نامزد کسی بھائی کو ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے مہینوں کے لئے کلیسیا کے حساب کی جانچ‌پڑتال کر لینی چاہئے۔ اِس کام کے لئے ہر بار ایک ہی بھائی کو استعمال نہیں کِیا جانا چاہئے۔ جب یہ کام مکمل ہو جائے تو اگلی حسابی رپورٹ پڑھنے کے بعد کلیسیا کے سامنے اِس کا اعلان کریں۔—‏انسٹرکشنز فار کانگریگیشن اکاؤنٹنگ (‎S-27‎) دیکھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں