یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏08 ص.‏ 2
  • خدمتی اجلاس کا شیڈول

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمتی اجلاس کا شیڈول
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از نومبر۱۰
  • ہفتہ شروع از نومبر۱۷
  • ہفتہ شروع از نومبر۲۴
  • ہفتہ شروع از دسمبر۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
خدم 11/‏08 ص.‏ 2

خدمتی اجلاس کا شیڈول

ہفتہ شروع از نومبر۱۰

گیت ۸۸

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ اِس میں خدمتی نگہبان کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ کلیسیا نے اپنے علاقے میں اشتہار کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟‏ کی تقسیم کرنے کے سلسلے میں کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کِیا ہے۔ چونکہ بہتیرے مبشر پہلے ہی سے یکم نومبر کا مینارِنگہبانی اور اکتوبر-‏دسمبر کا جاگو!‏پیش کر رہے ہیں اِس لئے سامعین کو اِن رسالوں کے سلسلے میں حاصل ہونے والے تجربات سنانے کی دعوت دیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ کیا آپ دینے سے حاصل ہونے والی خوشی کے بارے میں جانتے ہیں؟ ایک بزرگ نومبر ۲۰۰۴،۱ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۹-‏۲۳ کے مواد پر مبنی تقریر پیش کرے۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏اپنے بیش‌قیمت روحانی خزانے سے دوسروں کو بھی دیں۔“‏ a پیراگراف ۲ پر بات‌چیت کرتے وقت سامعین کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ خاص طور پر کن بائبل سچائیوں نے اُنہیں یہوواہ کی تنظیم کی طرف راغب کِیا یا یہ کہ اپنے بپتسمے کے بعد وہ کونسی بائبل سچائیوں کو بہتر طور پر سمجھنے کے قابل ہوئے ہیں۔‏

گیت ۱۱۳

ہفتہ شروع از نومبر۱۷

گیت ۱۲۰

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ سوالی بکس۔ b

۲۰ منٹ:‏ ”‏آپ بھی اُستاد بن سکتے ہیں!‏“‏c ایک ایسے مبشر یا پائنیر کا انٹرویو کریں جو اِس سوچ پر غالب آنے کے قابل ہوا ہے کہ وہ کبھی بائبل مطالعہ نہیں کرا سکتا۔اُس نے یہوواہ پر مدد کے لئے کیسے بھروسا کِیا؟ تنظیم نے خاص طور پر کن طریقوں سے اُسے اپنے اندر یہ مہارت پیدا کرنے میں مدد دی ہے؟بائبل مطالعہ کرانے کے کام سے اُسے کونسی برکات حاصل ہوئی ہیں؟‏

گیت ۱۴۳

ہفتہ شروع از نومبر۲۴

گیت ۱۳۵

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ اور سوسائٹی کی طرف سے عطیات کے تصدیق‌نامے پڑھ کر سنائیں۔دسمبر کی لٹریچر پیشکش کے بارے میں بتائیں اور ایک یا دو مظاہرے کرائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏تعلیم دینے میں مہارت“‏ پیدا کریں۔ ایک بزرگ کے ذریعے جنوری ۱۵، ۲۰۰۸ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۲،۱۱ پیراگراف ۱۲-‏۱۹کے مواد پر مبنی تقریر۔‏

گیت ۱۶۵

ہفتہ شروع از دسمبر۱

گیت ۱۶۹

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ مبشروں کو نومبر کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ مقامی تجربات۔کلیسیا کو بتائیں کریں کہ کتنے علاقے میں اشتہار کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟‏تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ سامعین کو اِس اشتہار کو تقسیم کرنے یا اِس کی مدد سے بائبل مطالعے شروع کرانے کے سلسلے میں حاصل ہونے والے تجربات سنانے کی دعوت دیں۔ اِسکے‌علاوہ، نومبر میں کتاب پاک صحائف کی تعلیم کو پیش کرنے سے حاصل ہونے والے حوصلہ‌افزا تجربات بھی بیان کریں۔ایک یا دو شاندار تجربات کا مظاہرہ بھی کرائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏نئے اشخاص کو مخالفت کا سامنا کرنے کیلئے تیار کریں۔“‏d جب پیراگراف ۲ پر بات کی جاتی ہیں تو ریزننگ بُک سے ”‏یہوواہ کے گواہ“‏ کے تحت ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں شائع ہونے والے مواد پر مختصراً بات چیت کریں۔ اِس سے طالب‌علموں کو اپنے رشتہ‌داروں اور دوستوں کے سوالات کے جواب دینے میں مدد مل سکتی ہے۔‏

گیت ۱۸۷

‏[‏فٹ‌نوٹ]‏

a تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

b تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

c تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

d تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں