یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏08 ص.‏ 13
  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
خدم 10/‏08 ص.‏ 13

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اکتوبر ۲۷، ۲۰۰۸ سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران مسیحی خدمتی سکول کے اعادے میں مندرجہ‌ذیل سوالات پر غور کِیا جائے گا۔ سکول اوورسیئر ۳۰منٹ کے لئے ستمبر ۱ تا اکتوبر ۲۷، ۲۰۰۸ کے ہفتوں میں پیش کئے جانے والے مواد کا اعادہ کرے گا۔‏

تقریری لیاقت

۱.‏ بائبل سے پڑھائی کرتے وقت دُرست الفاظ پر زور دینا کیوں ضروری ہے؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۳۰ پ.‏ ۴]‏

۲.‏ صحائف کے دُرست اطلاق کو یقینی بنانے کے لئے کن نکات کو ذہن میں رکھنا چاہئے؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۳۲ پ.‏ ۱۶، ۱۷]‏

۳.‏ معلومات کو کامیابی کے ساتھ اپنے طالب‌علم کے ذہن تک پہنچانے میں دہرائی ایک اُستاد کی کیسے مدد کرے گی؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۳۴ پ.‏ ۱، ۲]‏

۴.‏ یہ کیوں کہا جا سکتا ہے کہ دہرائی میں محض ایک ہی جیسے الفاظ کو باربار دہرانے سے زیادہ کچھ شامل ہے؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۳۵ پ.‏ ۱۴]‏

۵.‏ اشاروں کا استعمال بات پر زور دینے میں کیسے ہماری مدد کرے گا؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۳۶ پ.‏ ۱۵]‏

تفویض نمبر ۱

۶.‏ پولس رسول نے کرنتھیوں کے نام اپنا پہلا خط کیوں تحریر کِیا؟ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۲۱۰ پ.‏ ۳]‏

۷.‏ پولس رسول نے کرنتھیوں کے نام اپنا دوسرا خط کیوں تحریر کِیا؟ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۲۱۴ پ.‏ ۱، ۲]‏

۸.‏ مسیحیوں کو خدا کی خدمت کو کیسا خیال کرنا چاہئے؟ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۲۱۶، ۲۱۷ پ.‏ ۱۸]‏

۹.‏ آجکل ہم بھی فلپی کے بھائیوں کی مانند کیسے خدا کی مقبولیت حاصل کر سکتے اور اپنے بھائیوں کے لئے خوشی کا باعث بن سکتے ہیں؟ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۲۲۵ پ.‏ ۱۲]‏

۱۰.‏ پولس رسول اور اُس کے ساتھیوں نے تھسلنیکیوں کی کلیسیا پر کونسا اچھا اثر ڈالا؟ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۲۳۱ پ.‏ ۱۳]‏

ہفتہ‌وار بائبل پڑھائی

۱۱.‏ ”‏مسیح کی عقل“‏ کو جاننے میں کیا کچھ شامل ہے اور اِسے حاصل کرنے کے لئے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ (‏۱-‏کر ۲:‏۱۶‏)‏ [‏م۰۲ ۱۵/‏۳ ص.‏ ۱۸ پ.‏ ۱۹‏]‏

۱۲.‏ یسوع مسیح کی موت کی یادگار کتنی بار اور کب تک منائی جانی ہے؟ (‏۱-‏کر ۱۱:‏۲۶‏)‏ [‏م۰۸ ۱۵/‏۷ ”‏یہوواہ کا کلام زندہ ہے—‏کرنتھیوں کے نام خطوں سے اہم نکات“‏]‏

۱۳.‏ دوسرا کرنتھیوں ۱۲:‏۲-‏۴ میں کس رویا کا ذکر کِیا گیا ہے، اور یہ غالباً کس نے دیکھی تھی؟ [‏م۰۴۱۵/‏۱۰ ص.‏ ۸ پ.‏ ۴؛ ص.‏ ۱۰ پ.‏ ۹]‏

۱۴.‏ پولس رسول نے موسوی شریعت کو ’‏مسیح تک پہنچانے کے لئے اُستاد‘‏ سے تشبِیہ کیوں دی تھی؟ (‏گل ۳:‏۲۴‏)‏ [‏م۰۲ ۶/‏۱ ص.‏ ۱۵ پ.‏ ۱۱‏]‏‏۔‏

۱۵.‏ جب پولس رسول نے بھائیوں کے لئے یہ دُعا کی کہ ”‏تمہاری رُوح اور جان اور بدن“‏ محفوظ رہیں تو اُس کا کیا مطلب تھا؟ (‏۱-‏تھس ۵:‏۲۳‏)‏ [‏م۰۸ ۱/‏۹ ”‏یہوواہ کا کلام زندہ ہے—‏تھسلنیکیوں اور تیمتھیس کے نام خطوں سے اہم نکات“‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں