یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏08 ص.‏ 13
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
خدم 10/‏08 ص.‏ 13

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے اکتوبر ۱-‏۱۹:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔ اکتوبر ۲۰–‏نومبر ۱۶:‏ خاص اشتہار کی مہم۔ نومبر ۱۷-‏۳۰:‏ کتابپاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں سے بائبل مطالعے شروع کرانے کی بھرپور کوشش کریں۔ دسمبر:‏ کتاب عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا پیش کریں۔ جنوری:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ اگر صاحبِ‌خانہ کے پاس یہ کتاب پہلے سے موجود ہے تو پھر مبشر ۱۹۲ صفحات پر مشتمل کوئی سی کتاب پیش کر سکتے ہیں جس کا رنگ قدرے پھیکا پڑ چکا ہے۔ یاپھر سن ۱۹۹۲ سے پہلے شائع ہونے والی کوئی سی کتاب پیش کی جا سکتی ہے۔‏

▪ چونکہ نومبر میں پانچ ہفتے ہوں گے اِس لئے یہ مہینہ امدادی پائنیر خدمت کے لئے انتہائی موزوں ہوگا۔‏

▪ صدارتی نگہبان اور مسیحی خدمتی سکول کے نگہبان کے لئے نوٹ:‏ کلیسیائی اجلاس کے لئے نیا شیڈول دسمبر ۲۹، ۲۰۰۸ کے ہفتے سے شروع ہوگا۔ اِس تبدیل‌شُدہ شیڈول کے بارے میں دسمبر ۲۰۰۸کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں معلومات دی جائیں گی۔ اُس ہفتے کے لئے مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ کراتے وقت اُن ہدایات کی پابندی کریں جو مسیحی خدمتی سکول کے شیڈول برائے ۲۰۰۹ میں شائع ہوئی ہیں۔ اُس شام تقریری لیاقت پر کوئی حصہ پیش نہیں کِیا جائے گا۔‏

▪ جنوری کے دوران خدمتی اجلاس پر ویڈیو پروگرام نو بلڈ—‏میڈیسن میٹس دی چیلنج پر غور کِیا جائے گا۔ اگر ضرورت ہے تو کلیسیا کے ذریعے اِس ویڈیو کی کاپیاں حاصل کرنے کے لئے جلدازجلد درخواست بھیجیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں