یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏08 ص.‏ 2
  • خدمتی اجلاس کا شیڈول

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمتی اجلاس کا شیڈول
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از جون ۹
  • ہفتہ شروع از جون ۱۶
  • ہفتہ شروع از جون ۲۳
  • ہفتہ شروع از جون ۳۰
  • ہفتہ شروع از جولائی ۷
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
خدم 6/‏08 ص.‏ 2

خدمتی اجلاس کا شیڈول

ہفتہ شروع از جون ۹

گیت ۴۲

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ آخری صفحہ کی تجاویز یا اپنے علاقے کے لئے موزوں پیشکشیں استعمال کرتے ہوئے اپریل-‏جون کے مینارِنگہبانی اور اپریل-‏جون کے جاگو!‏ کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ بائبل مطالعہ کرانے کے لئے تیاری کرنا۔ اگست ۲۰۰۴ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۱ پر مبنی تقریر۔ اختتام پر دو مظاہرے کرائیں۔ پہلے مظاہرے میں یہ دکھائیں کہ ایک مبشر بائبل مطالعہ کرانے کے لئے جلدی جلدی تیاری کرتا ہے۔ دوسرے مظاہرے میں یہ دکھائیں کہ ایک دوسرا مبشر ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں دئے گئے مشوروں کے مطابق تیاری کرتا ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏ہمت ہارے بغیر مُنادی کرتے رہیں۔“‏a اگر وقت اجازت دے تو سامعین کو حوالہ‌شُدہ صحائف پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔‏

گیت ۵۱

ہفتہ شروع از جون ۱۶

گیت ۲۸

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ خوشخبری کی عملی قدروقیمت کو نمایاں کریں۔ بروشر یہوواہ کے گواہ کون ہیں؟‏ وہ کیا ایمان رکھتے ہیں؟‏ کے صفحہ ۲۲-‏۲۴ پر مبنی تقریر اور سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین کو اِس بات پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں کہ مقامی علاقے کے لوگ کن باتوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ پھر سامعین سے پوچھیں کہ ہم اپنی پیشکشوں میں لوگوں کی پریشانیوں کے حوالے سے کیسے بات‌چیت کر سکتے ہیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏کیا آپ کا خاندان دُنیا کے خاتمے سے بچ نکلنے کے لئے تیار ہے؟“‏b اگر وقت اجازت دے تو سامعین کو حوالہ‌شُدہ صحائف پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔‏

گیت ۲۹

ہفتہ شروع از جون ۲۳

گیت ۲۷

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ اور سوسائٹی کی طرف سے عطیات کے تصدیق‌نامے پڑھ کر سنائیں۔ جولائی کی لٹریچر پیشکش کے بارے میں بتائیں اور اِس سے متعلق مظاہرہ کرائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ریگولر پائنیر خدمت کرنے والوں کی زندگی بامقصد ہو جاتی ہے۔ جنوری ۱۵، ۲۰۰۸ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۷-‏۱۹ کے مواد پر مبنی تقریر۔ اگر ممکن ہو تو دو بھائیوں کا انٹرویو لیں جن میں سے ایک نے حال ہی میں ریگولر پائنیر خدمت شروع کی ہے جبکہ دوسرا کافی عرصے سے یہ خدمت کر رہا ہے۔ اُنہیں یہ بیان کرنے کی دعوت دیں کہ اِس بیش‌قیمت خدمت سے اُن کی زندگی کیسے بامقصد بن گئی ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ کیا آپ کو یاد ہے؟ اپریل ۱۵، ۲۰۰۸ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۲۹ پر مبنی سامعین کے ساتھ بات‌چیت۔‏

گیت ۳۳

ہفتہ شروع از جون ۳۰

گیت ۱۴۳

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ سب کو جون کی میدانی خدمتگزاری کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔‏

۲۵ منٹ:‏ ”‏سن ۲۰۰۸ یہوواہ کے گواہوں کا ڈسٹرکٹ کنونشن۔“‏c اِس حصے کو کلیسیا کا سیکرٹری پیش کرے گا۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ کنونشن پر حاضر ہونے کے لئے جلدازجلد انتظامات کر لیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏کتاب سچے خدا کی عبادت کا مطالعہ کریں۔“‏ کلیسیائی کتابی مطالعے کا نگہبان اِس حصے کو پیش کرے گا۔ مطالعے کے لئے دئے گئے شیڈول پر توجہ دلائیں۔‏

گیت ۱۶۵

ہفتہ شروع از جولائی ۷

گیت ۱۶۹

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏کتاب پاک صحائف کی تعلیم کو استعمال کرتے وقت عظیم اُستاد کی نقل کریں۔“‏d پیراگراف ۶ پر بات‌چیت کرتے وقت ایک مختصر سا مظاہرہ کرائیں جس میں ایک مبشر طالبعلم کے ساتھ کتاب پاک صحائف کی تعلیم کے باب ۶ کے آخر میں دئے بکس کو دُہرائی کے لئے استعمال کرتا ہے۔‏

گیت ۱۸۷

‏[‏فٹ‌نوٹ]‏

a تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

b تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

c تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

d تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں