خدمتی اجلاس کا شیڈول
ہفتہ شروع از اپریل ۱۴
گیت ۱۳۵
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔ آخری صفحہ کی تجاویز یا اپنے علاقے کے لئے موزوں پیشکشیں استعمال کرتے ہوئے اپریل-جون کے مینارِنگہبانی اور اپریل-جون کے جاگو! کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۵ منٹ: ”تُم شکرگزار رہو۔“a اگر وقت اجازت دے تو سامعین کو حوالہشُدہ صحائف پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔
۲۰ منٹ: ”غمزدہ لوگوں کو تسلی دیں۔“b سامعین کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ اُنہوں نے کسی ایسے شخص کو کیسے تسلی دی جس کا کوئی عزیز وفات پا چکا ہے۔
گیت ۴۲
ہفتہ شروع از اپریل ۲۱
گیت ۱۶۹
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ اور سوسائٹی کی طرف سے عطیات کے تصدیقنامے پڑھ کر سنائیں۔ سامعین کو اگلے خدمتی اجلاس پر اپریل-جون کے مینارِنگہبانی اور اپریل-جون کے جاگو! کو ساتھ لے کر آنے اور اپنے علاقے کے لئے موزوں پیشکشیں تیار کرنے کی یاددہانی کرائیں۔
۱۵ منٹ: مقامی ضروریات۔
۲۰ منٹ: ”اَے نوجوانو! خدا کو جلال دینے والے نشانوں کی طرف بڑھو۔“ مینارِنگہبانی مئی ۱، ۲۰۰۷ کے صفحہ ۲۸ کے مضمون پر مبنی تقریر۔
گیت ۱۸۷
ہفتہ شروع از اپریل ۲۸
گیت ۵۵
۱۵ منٹ: مقامی اعلانات۔ مبشروں کو اپریل کے مہینے کی میدانی خدمتگزاری کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔ اپریل-جون کے مینارِنگہبانی اور اپریل-جون کے جاگو! پر مختصر باتچیت کرنے کے بعد سامعین سے پوچھیں کہ اُن کے علاقے کے لوگوں کے لئے کونسا مضمون دلچسپ ہوگا اور کیوں؟ سامعین کو مضامین میں سے اُن خاص نکات کو بتانے کی دعوت دیں جنہیں وہ اُجاگر کرنا چاہتے ہیں۔ گفتگو شروع کرنے کے لئے کونسا سوال پوچھا جا سکتا ہے؟ مضمون کے کس صحیفے کو پڑھا جا سکتا ہے؟ صحیفے کو سوال کا جواب دینے کے لئے کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے؟ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں دی گئی پیشکشوں یا سامعین کی بیانکردہ کسی پیشکش کو استعمال کرتے ہوئے اِن رسالوں کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۰ منٹ: سوالی بکس۔ سامعین سے باتچیت۔
۲۰ منٹ: ”مسیح کے ’نقشِقدم‘ پر چلیں۔“c اگر وقت اجازت دے تو سامعین کو حوالہشُدہ صحائف پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔
گیت ۵۷
ہفتہ شروع از مئی ۵
گیت ۳۳
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔
۱۵ منٹ: مشکل حالات میں یہوواہ آپ کو کبھی نہ چھوڑے گا۔ مینارِنگہبانی اکتوبر ۱۵، ۲۰۰۵ کے صفحہ ۸-۱۱ کے مواد پر مبنی حوصلہافزا تقریر۔
۲۰ منٹ: ”اپنی خدمتگزاری کو بہتر بنائیں۔“d پیراگراف ۳ پر بات کرتے ہوئے فنِتقریروتعلیم کو بہتر بنانا کتابچہ کے صفحہ ۴-۱۱ یا جون ۱۹۹۴ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے مضمون ”تھیوکریٹک منسٹری سکول سے بھرپور فائدہ اُٹھانا“ سے تبصرے شامل کریں۔
گیت ۴۱
[فٹنوٹ]
a تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
b تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
c تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
d تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔