خدمتی اجلاس کا شیڈول
ہفتہ شروع از مارچ ۱۰
گیت ۲۸
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ آخری صفحہ کی تجاویز یا اپنے علاقے کے لئے موزوں پیشکشیں استعمال کرتے ہوئے میموریل کے دعوتنامے کے ساتھ جنوری-مارچ کے مینارِنگہبانی اور جنوری-مارچ کے جاگو! کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
۲۰ منٹ: محبت اور نیک کاموں کی ترغیب دینے والے اجلاس۔ مینارِنگہبانی مارچ ۱۵، ۲۰۰۲ صفحہ ۲۴، ۲۵ کے مواد پر مبنی تقریر اور سامعین کے ساتھ باتچیت۔ سامعین کو یہ تبصرہ کرنے کی دعوت دیں کہ اجلاسوں پر باقاعدہ حاضر ہونے سے اُنہیں کیسے فائدہ ہوا ہے اور مشکلات پر قابو پانے میں مدد ملی ہے۔
۱۵ منٹ: ”ہم یہوواہ کو کیا کچھ دے سکتے ہیں؟“ a اگر وقت اجازت دے تو سامعین کو حوالہشُدہ صحائف پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔
گیت ۵۵
ہفتہ شروع از مارچ ۱۷
گیت ۵۷
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ سامعین کو اگلے خدمتی اجلاس پر اپریل-جون کے مینارِنگہبانی اور اپریل-جون کے جاگو! کو ساتھ لے کر آنے اور اپنے علاقے کے لئے موزوں پیشکشیں تیار کرنے کی یاددہانی کرائیں۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔
۱۵ منٹ: سوالی بکس۔ اِس حصے کو ایک بزرگ پیش کرے گا۔ اِس مضمون کو پڑھیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
۲۰ منٹ: ”ہم میموریل پر حاضر ہونے والوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟“ b جب پیراگراف پانچ پر باتچیت کی جاتی ہے تو مختصراً اِس بات کا مظاہرہ کرائیں کہ میموریل پر حاضر ہونے والے کسی شخص کو کیسے بائبل مطالعہ شروع کرایا جا سکتا ہے۔
گیت ۴۲
ہفتہ شروع از مارچ ۲۴
گیت ۱۴۳
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ اور سوسائٹی کی طرف سے عطیات کے تصدیقنامے پڑھ کر سنائیں۔
۱۵ منٹ: حالیہ رسالوں کو پیش کرنے کی تیاری کریں۔ سامعین کیساتھ باتچیت۔ اپریل-جون کے مینارِنگہبانی اور اپریل-جون کے جاگو! پر مختصر باتچیت کرنے کے بعد سامعین سے پوچھیں کہ علاقے کے لوگوں کے لئے کونسا مضمون دلچسپ ہوگا اور کیوں؟ سامعین کو مضامین میں سے اُن خاص نکات کو بتانے کی دعوت دے جنہیں وہ اُجاگر کرنا چاہتے ہیں۔ گفتگو شروع کرنے کے لئے کونسا سوال پوچھا جا سکتا ہے؟ مضمون کے کس صحیفے کو پڑھا جا سکتا ہے؟ مقامی علاقے کے لئے دی گئی پیشکشوں کو استعمال کرتے ہوئے اپریل-جون کے مینارِنگہبانی اور اپریل-جون کے جاگو! کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
۲۰ منٹ: ہم خیریت کی خبر دیتے ہیں۔ تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھتے ہوئے ایک بزرگ مینارِنگہبانی جولائی ۱، ۲۰۰۵ صفحہ ۱۸، ۱۹ پیراگراف ۱۰-۱۴ پر مبنی تقریر پیش کرے گا۔ سامعین کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ پہلی مرتبہ بادشاہت کی خوشخبری سننے سے اُنہیں کیسے تسلی اور اُمید حاصل ہوئی تھی۔
گیت ۲۹
ہفتہ شروع از مارچ ۳۱
گیت ۸۸
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ مبشروں کو مارچ کے مہینے کی میدانی خدمتگزاری کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔
۲۰ منٹ: ”گورننگ باڈی کی طرف سے خط“ کے خاص نکات کی دُہرائی کریں۔ فروری ۲۰۰۸ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے ”یہوواہ کے گواہوں کے ۲۰۰۷ کے خدمتی سال کی عالمی رپورٹ“ کے اہم نکات کو نمایاں کریں۔
۱۵ منٹ: ”منادی کے دوران ایک دوسرے کی حوصلہافزائی کریں۔“c
گیت ۵۱
ہفتہ شروع از اپریل ۷
گیت ۱۶
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔
۲۰ منٹ: بپتسمہ لینے سے کونسی چیز روکتی ہے؟ ایک بزرگ کے ذریعے مینارِنگہبانی جولائی ۱، ۲۰۰۶ صفحہ ۳۰، ۳۱ پیراگراف ۱۴-۱۷ کے مواد پر مبنی تقریر۔ کم عمر میں بپتسمہ لینے والے ایک یا دو مبشروں کا مختصر انٹرویو لیں۔ کس چیز نے اُنہیں چھوٹی عمر میں اِس اہم قدم کو اُٹھانے کی تحریک دی؟ اُن کے بپتسمے نے اُنہیں مسیحی پختگی حاصل کرنے میں کیسے مدد دی ہے جوکہ ایک تحفظ ہے؟
۱۵ منٹ: کیا آپ نے کبھی براہِراست رسائی کو استعمال کِیا ہے؟ جنوری ۲۰۰۲ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۶ کے مواد پر مبنی تقریر اور سامعین سے باتچیت۔ مجوزہ پیشکشوں پر باتچیت کرتے ہوئے بتائیں کہ کتاب پاک صحائف کی تعلیم سے بائبل مطالعہ شروع کراتے وقت پیشکشوں کو کیسے تبدیل کِیا جا سکتا ہے۔ اِس کے بعد ایک یا دو مظاہرے کرائیں۔ سامعین کی حوصلہافزائی کریں کہ اگلے ہفتے کے دوران کتاب پاک صحائف کی تعلیم سے براہِراست رسائی کو استعمال کرتے ہوئے کمازکم ایک بائبل مطالعہ شروع کرانے کی کوشش کریں۔
گیت ۸۱
[فٹنوٹ]
a تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
b تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
c تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔