خدمتی اجلاس کا شیڈول
ہفتہ شروع از نومبر ۱۲
گیت ۱۶۵
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ آخری صفحہ کی تجاویز یا اپنے علاقے کیلئے موزوں پیشکشیں استعمال کرتے ہوئے نومبر کے مینارِنگہبانی اور اکتوبر-دسمبر کے جاگو! کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔ اگرچہ دونوں رسالے سیٹ کی صورت میں پیش کئے جانے چاہئیں توبھی صرف ایک ہی رسالے کو نمایاں کِیا جانا چاہئے۔
۱۵ منٹ: ہدیے جو خدا کو خوش کرتے ہیں۔ ایک بزرگ کے ذریعے مینارِنگہبانی نومبر ۱، ۲۰۰۵ صفحہ ۲۶-۳۰ کے مواد پر مبنی تقریر۔
۲۰ منٹ: ”داناؤں کی مانند چلیں۔“a اگر وقت اجازت دے تو سامعین کو حوالہشُدہ صحائف پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔
گیت ۱۶۹
ہفتہ شروع از نومبر ۱۹
گیت ۸۸
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ دسمبر کی لٹریچر پیشکش کے بارے میں بتائیں اور ایک مظاہرہ کرائیں۔
۱۵ منٹ: مقامی ضروریات۔
۲۰ منٹ: ”بائبل مطالعہ کرانے سے نہ ہچکچائیں!“b پیراگراف پانچ پر باتچیت کرتے وقت ایسے بہنبھائیوں کے تبصرے شامل کریں جن کے بائبل مطالعے سچائی میں آ چکے ہیں۔ ترقیپسند بائبل مطالعے کرانا کیسے فائدہمند اور پُرمسرت ہے؟ پہلے سے ایک یا دو تبصروں کا بندوبست کِیا جا سکتا ہے۔
گیت ۱۲۰
ہفتہ شروع از نومبر ۲۶
گیت ۱۶
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ اور سوسائٹی کی طرف سے عطیات کے تصدیقنامے پڑھ کر سنائیں۔ مبشروں کو نومبر کے مہینے کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔ آخری صفحہ کی تجاویز یا اپنے علاقے کیلئے موزوں پیشکشیں استعمال کرتے ہوئے دسمبر کے مینارِنگہبانی اور اکتوبر-دسمبر کے جاگو! کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۵ منٹ: کیا یہوواہ آپ کی کوششوں میں دلچسپی لیتا ہے؟ ایک بزرگ کے ذریعے مینارِنگہبانی مئی ۱، ۲۰۰۳ صفحہ ۲۸-۳۱ کے مواد پر مبنی تقریر۔
۲۰ منٹ: اَے نوجوانو، آپ یہوواہ کی حمد کیسے کر سکتے ہیں؟ مینارِنگہبانی جون ۱۵، ۲۰۰۵ صفحہ ۲۶-۲۸، پیراگراف ۱۵-۱۹ پر باتچیت کے دوران مطالعے کیلئے دئے گئے سوالات کو بھی استعمال کریں۔ پیراگراف ۱۸ پر باتچیت کرتے وقت سامعین میں سے نوجوانوں کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ وہ سکول میں اساتذہ یا ساتھی طالبعلموں کو گواہی دینے کے قابل کیسے ہوئے ہیں۔
گیت ۲۷
ہفتہ شروع از دسمبر ۳
گیت ۱۴
۱۵ منٹ: مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔ سوالی بکس پر باتچیت کریں۔
۱۵ منٹ: یسوع کے خاندان سے سیکھنا۔ مینارِنگہبانی دسمبر ۱۵، ۲۰۰۳ صفحہ ۴-۸ کے مواد پر مبنی تقریر۔
۱۵ منٹ: ”ہم دوسروں کو بادشاہتی اُمید میں شریک کرتے ہیں۔“c اگر وقت اجازت دے تو سامعین کو حوالہشُدہ صحائف پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔
گیت ۱۶
[فٹنوٹ]
a تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
b تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
c تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اِس کے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔